Wednesday, August 13, 2014

Imran Khan Son

عمران خان کے بیٹے بھی پاکستان پہنچ گئے
News Leaked Imran Khan Son Images
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلمان پاکستان پہنچ گئے۔مقامی میڈیا کے مطابق قاسم اور سلمان اسلام آباد پہنچ چکے ہیں جہاں سے بدھ کو لاہور کیلئے روانہ ہوجائیں گے ۔ لاہور سے اپنے والد کے ہمراہ آزادی مارچ میں شریک ہوکر دوبارہ اسلام آباد آئیں گے۔ ذرائع نے شبہ ظاہر کیاہے کہ عین ممکن ہے کہ عمران خان اپنے بیٹوں کو اپنے ہمراہ آزادی مارچ میں لے جانے سے انکار کردیں ۔
See Also:-Pakistan leader Imran Khan Demands PM Sharif's Resignation

Pakistan leader Imran Khan Demands PM Sharif's Resignation

Resign Now Nawaz Sharif Imran Khan Ask

Resign Now Nawaz Sharif By Imran Khan